Urdunews.net
فلوجہ:بیماریو ں کی شرح ہیروشیما میں پیدا ہونے والی بیما ریوں سے زیادہ
   
 
    
  Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Thursday, September 09, 2010, Ramzan 29, 1431 A.H.
 
Share فلوجہ:بیماریو ں کی شرح ہیروشیما میں پیدا ہونے والی بیما ریوں سے زیادہ
Updated at 1120 PST 
فلوجہ…سینٹرل مانیٹرنگ…عراقی شہر فلو جہ پر امریکی قبضے کے بعدبیماریو ں کی شر ح ایٹمی حملے کے بعد ہیر و شیما میں پیدا ہونے والی بیما ریوں سے بھی بڑھی گئی ہے۔ اس با ت کا انکشا ف عرب ذرا ئع ابلاغ کی جا ری کردہ ایک حا لیہ رپو رٹ میں کیا گیا ہے ۔ وبا ئی بیماریوں پر کی جا نے والی اس تحقیق کے مطابق فلوجہ میں کینسر،لیکو مییا ،اور نو عمر بچوں کی ہلا کت کی شر ح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور یہ شرح جا پا نی شہر وں ہیرو شیما اور نا گا ساکی پر ایٹمی حملے کے نتیجے میں پیدا ہو نے والی بیما ریوں کی شر ح سے بھی زیا دہ ہے۔اس رپور ٹ کے مطا بق بیماریوں کی شر ح میں اضا فے سے واضح ہو جا تا ہے کہ شہر پر حملے کے دوران امریکی فو ج کی جانب سے بھاری مقدار میں یو رینیم پر مشتمل اسلحے کا استعما ل ہو ا ہے جو ایک سنگین جنگی جرم ہے۔
Print Version
 


 Updated at 0955 PST وسطی کرم میں بم دھماکا،10جاں بحق، متعدد زخمی 
 Updated at 0945 PST جعفر آباد میں سیلاب کا پانی تا حال موجود، شہری مشکلات کا شکار 
 Updated at 0935 PST لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 4افراد جاں بحق 
 Updated at 0915 PST کوٹری بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار 
 Updated at 0900 PST فیصل شہزاد کیس میں گرفتاریوں پر امریکا کا پاکستان سے اظہار تشکر 
 Updated at 0845 PST کراچی:بہار کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک ہلاک 
 Updated at 0830 PST دادو:ایف پی بند میاں کنڈی کاشگاف 145 فٹ چوڑا ہوگیا 
 Updated at 0815 PST ڈرگ انفورسمنٹ سیل کی کارروائی ،ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 
 Updated at 0800 PST کوئٹہ:مسافر کوچ الٹنے سے12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی 
 Updated at 0430 PST سرگودھا:بس اور ٹرک میں تصادم،6 افراد جاں بحق اور10 شدید زخمی 
 Updated at 0600 PST محمد آصف کو وطن واپسی پر خطرہ،برطانیہ میں سیاسی پناہ پر غور شروع 
 Updated at 0730 PST کوشش کروں گا عید کے دن فائنل جیت کرقوم کو تحفہ دوں،اعصام الحق 
 Updated at 0500 PST شمالی وزیرستان:24گھنٹوں کے دوران4 ڈرون حملے،24 افراد ہلاک 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Urdunews Online    |    Urduseek.com    |    Jang    |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback
 
0