سنگاپور…ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے سودوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔نیویارک لائٹ سوئٹ خام تیل ستمبر کے سودے20 سینٹس کمی کے بعد78 ڈالر16 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے جب کہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ ستمبر کے سودے سات سینٹس کمی کے بعد77 ڈالر52سینٹس پر ٹریڈ ہورہے ہیں ۔امریکا کے معاشی اعداد وشمار آنے کی متوقع رپورٹ آنے کے امکانات کے باعث تیل کے سودوں میں مزیدکمی متوقع ہے۔