کھیل
latest
سابق گول کیپر منصور احمد کے علاج کے لیے انڈیا سے اپیل
پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر منصور احمد نے انڈین حکومت سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کی ہے کہ وہ دل کی پیوند کاری کے سلسلے میں ان کی مدد کرے۔منصور احمد خاصے عرصے سے عارضۂ قلب میں مبتلا ہیں اور اس وقت وہ کراچی میں امراض قلب کے قومی ادارے
Read moreعامر خان کی واپسی: صرف 40 سیکنڈ میں حریف باکسر ڈھیر
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دو سال کے بعد باکسنگ رنگ میں لوٹے لیکن ایک منٹ سے بھی کم وقفے کے لیے۔سنیچر کی شب انھوں نے لیورپول میں ہونے والے مقابلے میں کینیڈا کے اپنے حریف فل لو گریکو کو صرف 40 سیکنڈ میں ڈھیر کر دیا۔عامر خان دو سال میں پہل
Read more'میں نے گیل کو لے کر آئی پی ایل کو بچا لیا'
انڈیا کے جارحانہ بیٹسمین اور کنگز الیون پنجاب کے مینٹور وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو بچا لیا ہے۔انھوں نے یہ بات ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین کرس گیل کی جانب سے آئی پی ایل کے رواں سینزن میں پہلی سنچری بنانے کے بعد
Read moreآرسین وینگر نے 22 سال بعد آرسنل کو خیرباد کہہ دیا
انگلش فٹبال کلب آرسنل کی 22 سال تک ذمہ داری سنبھالنے والے مینیجر آرسین وینگر اس سیزن کے اختتام پر کلب کو خیرباد کہہ دیں گے۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے آرسین وینگر کا کلب کے ساتھ معاہدہ اگلے سال ختم ہونا تھا لیکن انھوں نے اسی سال کلب چھوڑنے کا فیصلہ
Read more’100 گیندوں‘ کی کرکٹ متعارف کروانے کی تجویز
انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ آٹھ شہروں کی ٹیموں کے مابین ٹورنامنٹ میں ایک نیا فارمیٹ متعارف کروانا چاہتا ہے جس میں ایک اننگز 100 گیندوں پر مشتمل ہو گی۔ اس طرز کی کرکٹ میں روایتی چھ گیندوں پر مشتمل 15 اوورز اور آخری اوور دس گیندوں پر مشتمل ہو گا جبکہ
Read moreنیپالی خواتین کی ’ریکارڈ تعداد‘ ماؤنٹ ایورسٹ پر
نیپالی حکام نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ رواں موسم بہار میں نیپالی خواتین کی ریکارڈ تعداد ماؤنٹین ایورسٹ سر کر رہی ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ کی نیپالی جانب سے 15 نیپالی خواتین چوٹی سر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں نیپالی مردوں کی تعداد
Read moreکامن ویلتھ گیمز: کیا یہ انڈین کھیلوں کے لیے ایک نیا موڑ ہے؟
اس سال کامن ویلتھ گیمز میں انڈیا کے 66 تمغے ان کھیلوں کے مقابلوں میں اس کی اب تک بہترین کارکردگی ہے۔ خواتین کے 50 کلوگرام فری سٹائل کشتی کے طلائی تمغے کے مقابلے سے ایک گھنٹہ پہلے تک انڈیا کی ونیش پھوگاٹ کشتی ہال کے آس پاس کہیں دکھائی نہیں دے رہی ت
Read more’وہاب ریاض، فواد عالم اور یہ کرم کے فیصلے‘
کراچی کنگز کی بولنگ جاری تھی، میچ ہاتھ سے نکلتا جا رہا تھا کہ اچانک سٹریٹیجک ٹائم آوٹ لیا گیا۔ مکی آرتھر میدان میں اترے اور ایک ایمرجنسی ٹیم میٹنگ شروع ہو گئی۔میٹنگ کے دوران جب کیمرے نے مکی آرتھر کا کلوز شاٹ لیا اور بڑی سکرین پر آرتھر نے خود بھی د
Read more