تازہ ترین

Latest

'امریکہ کی طرف سے فوجی کارروائی کا کوئی خطرہ نہیں'

اسلام آباد — 
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کے خلاف عسکری کارروائی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
یہ بات انھوں نے پیر کو اسلام آباد میں صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

Read More

ایون فیلڈ پراپرٹیز: نواز شریف اور اہلِ خانہ کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر

ایون فیلڈ پراپرٹیز کے اس ضمنی ریفرنس میں فرانزک ماہر رابرٹ ریڈلے اور شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ واجد ضیاء کا ایک قریبی رشتہ دار بھی شامل ہے۔

Read More

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کی سرِ عام پھانسی کا مطالبہ

سانحۂ قصور کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی ابوبکر خدا بخش نے کمیٹی کو بتایا کہ زینب کا قاتل ایک دن میں بھی پکڑا جا سکتا ہے اور اس میں کئی مہینے بھی لگ سکتے ہیں۔

Read More

حسین حقانی کے خلاف "غداری" کے الزام میں مقدمات درج

وائس آف امریکہ کے رابطہ کرنے پر ایک مدعی نے تصدیق کی کہ وہ ایک سرکاری ملازم ہیں۔ مگر انہوں نے سرکاری ادارے کا نام اور اپنا عہدہ بتانے سے انکار کردیا۔

Read More

ترک فوج شام میں داخل، کرد ملیشیا سے جھڑپیں

ترکی نے حالیہ کارروائی امریکہ کے اس اعلان کے بعد کی ہے جس میں انہوں نے شام کے ان شمالی علاقوں میں 30 ہزار جنگجووں کی تربیت کا کہا تھا جو 'وائی پی جے' اور اس کی اتحادی 'سیرین ڈیموکریٹک فورسز' کے زیرِ قبضہ ہیں۔

Read More

سپریم کورٹ: ’تین دہشت گردوں‘ کی سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کا حکم

جسٹس عظمٰت سعید کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے سزائے موت پانے والے تین قیدیوں کی اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے پیر کو ان کی سزاؤں پر عمل درآمد معطل کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔

Read More

بے دھڑک، ’جگرے‘ والی کرکٹ کھیلیں گے

افق دھندلا سا گیا ہے۔ امید کی کوئی کرن نہیں پھوٹ رہی۔ انتظار ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ حالانکہ پہلے بھی تو یہیں سے سورج طلوع ہوتا تھا۔ لیکن اب کوئی آس بھی نہیں۔ آخر ایسا کیا بگڑ گیا ہے؟وکٹوں کے پیچھے کھڑے سرفراز کبھی خوب بولا کرتے تھے۔ اب کافی خام

Read More

کرکٹ: قومی ٹیم کی مسلسل چھٹی شکست، 'یہ صرف علامات ہیں'

سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کی شکست کا یہ تازہ سلسلہ دراصل خرابی کی علامات ہیں جب کہ توجہ بنیادی وجوہات پر دینے کی ضرورت ہے۔

Read More

Pages