تازہ ترین
Latest
وزیرِ خارجہ خواجہ آصف تاحیات نااہل قرار
ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کو آئین کی شق 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا جس کا مطلب ہے کہ وہ تاحیات نااہل ہوگئے ہیں اور آئندہ کبھی انتخابات نہیں لڑ سکیں گے۔
Read Moreایچ آر سی پی کا کوئٹہ میں دہشت گردی کی لہر پر اظہارِ تشویش
’ایچ آر سی پی‘ کے چیئرمین ڈاکٹر مہدی حسن نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں تشدد کی بڑھتی ہوئی لہر باعثِ تشویش ہے جس نے اپریل کے آغاز سے ہی شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
Read Moreامریکہ ایران جوہری معاہدے سے الگ نہ ہو: فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ مغرب، قوم پرستی پر مشتمل جذبات کو اس لبرل نظام پر حاوی ہونے کی اجازت نہیں دے سکتا جو مغربی ملکوں نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد طے کیا تھا۔
Read Moreبھارتی کشمیر میں سیاست دان قتل، مقتول کی وابستگی پر تنازع
'پی ڈی پی' کے آفیشل اکاؤنٹ سے کیے جانے والے ایک ٹوئٹ میں بھی پٹیل کو کانگریس پارٹی کا ایک سرکردہ لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک قیمتی جان کو چھین کر ایک پورے خاندان کو برباد کر کے رکھ دیا گیا ہے۔
Read More’صدر ٹرمپ معاہدہ برقرار رکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتے‘
انڈیا میں سکول بس کی ٹرین سے ٹکر متعدد بچے ہلاک
انڈیا میں ایک سکول بس اور ٹرین میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم سے کم 13 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ شمالی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا۔ یہ حادثہ ایسے ریلوے کراسنگ پر پیش آیا جہاں کسی شخص کی ڈیوٹی نہیں لگی تھی۔ بس حادثہ: 2انڈی
Read More