تازہ ترین

Latest

نقیب اللہ کے اہلخانہ ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی روانہ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کی فیملی ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی کے لئے روانہ ہوگئی۔
نقیب اللہ محسود کے گھروالوں کو سخت سیکیورٹی میں جنوبی وزیرستان سے ٹانک اورڈیرہ اسماعیل خان پہنچایا گیا۔

Read More

مبینہ پولیس مقابلہ!

Read More

زینب قتل پر از خود نوٹس: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت

قصور کی معصوم زینب سے زیادتی اور قتل کیس کے از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں ہورہی ہے۔

Read More

امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن، عارضی اخراجات بل پر ووٹنگ پیر کو طے

امریکہ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ قانون ساز سرکاری اخراجات کے بل پر اتفاق نہ ہونے کا الزام ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں اور یہ سیاسی تعطل ہفتہ کو بھی جوں کا توں رہا۔

Read More

میانوالی :زمین کے تنازع پر 4 افراد فائرنگ سے جاں بحق

میانوالی میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق روغان کے علاقے میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 خواتین موقع پرجاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

Read More

پاکستان کو سرحدی خطرات درپیش ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نےکہاہے کہ پاکستان کوسرحدی خطرات درپیش ہیں،بھارت،اسرائیل اورامریکادھمکیاں دےرہےہیں اورہم آپس میں لڑرہےہیں۔

Read More

پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے ذلیل و رسوا ہوں گے، رانا ثنا

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قادری کے جلسے میں ایک دوسرے پر لعنتیں بھیجنے والے اکٹھے تھے ،جن پر عوام نے کروڑوں لعنتیں بھیجیں۔

Read More

Pages