تازہ ترین

Latest

’گاڑی کی سیٹوں پر خون نہ لگے‘، پولیس کا مدد سے انکار

اطلاعات کے مطابق انڈیا میں دو نوجوان ٹریفک حادثے کے بعد اس وقت ہلاک ہو گئے جب پولیس نے مبینہ طور پر انھیں قریبی ہسپتال لے جانے سے انکار کر دیا۔ ریاست اترپردیش کے علاقے سہارنپور کی پولیس پر الزام ہے کہ انھوں نے ان نوجوانوں کو اس لیے اپنی گاڑی میں ن

Read More

کابل: ہوٹل پر دہشت گرد حملہ، پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک پرتعیش ہوٹل میں دہشت گردوں کے خلاف 12 گھنٹوں کی کارروائی کے بعد اتوار کی صبح سکیورٹی فورسز نے عمارت کو کلیئر کر دیا ہے۔

Read More

کابل: ہوٹل پر دہشت گرد حملہ، غیر ملکی سمیت چھ ہلاک

اسلام آباد — 
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک پرتعیش ہوٹل میں دہشت گردوں کے خلاف 12 گھنٹوں کی کارروائی کے بعد اتوار کی صبح سکیورٹی فورسز نے عمارت کو کلیئر کر دیا ہے۔

Read More

تیونس: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، القاعدہ کا شدت پسند ہلاک

تیونس کی سیکورٹی فورسز نے القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر ابو مصعب عبدالودود کے ایک سرکردہ ساتھی کو ہلاک کر دیا ہے۔
یہ بات ہفتہ کو سرکاری ذرائع نے خبر رساں ادارے روئیٹرز کو بتائی ہے۔

Read More

چیف جسٹس کا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر رکاوٹیں فوری ہٹانے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت میں حمزہ شہباز شریف کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔

Read More

تحقیقاتی ٹیم کانقیب اللہ محسود کی فیملی سے رابطہ

افضل ندیم ڈوگر کراچی میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کی فیملی سے تحقیقاتی ٹیم نے رابطہ کیا ہے جس کے مطابق نقیب اللہ کا کزن نور رحمان فیملی کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔

Read More

وزارت داخلہ کا ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس معطل کرنے کا اعلان

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس معطل کرنے کا اعلان کردیا ۔
وزارت داخلہ کی نئی پالیسی کے مطابق، تمام لائسنسزآرمزآرڈینینس کےسیکشن ایک کی ذیلی شق بی کےتحت معطل ہوںگے۔

Read More

راؤانوار کاایک بار پھر کمیٹی میں پیشی سےانکار

سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے ایک بار پھر انکار کردیا ہے ۔

Read More

Pages