تازہ ترین

Latest

نواز شریف پیر کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

وکلاء نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا آج دو اکتوبر کو ایک مرتبہ پھر احتساب عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ دیا جو انہوں نے مان لیا۔ احستاب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کریں گے، جبکہ انکی عدالت حاضری سے استشنیٰ ک

Read More

نواز شریف کی سویلین بالادستی کی بات پر کچھ لوگ دکھی ہیں، راناثناء اللہ

وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہےنواز شریف نے جو سویلین بالادستی کی بات کی کچھ لوگ اس سے دکھی ہیں ، بطور وزیر داخلہ چودھری نثار کا بھی یہی حال تھا جو احسن اقبال کا ہے۔جب تک سویلین بالادستی کو قبول نہیں کیا جائے گا، ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

Read More

پاکستان میں موبائل فون، سب کا ’چارہ‘ اور خود ’بے چارہ‘

محرم آئے، عید منائی جائے، عیدقربان ہو یا کوئی اور بڑا تہوار اس ’بے چارے‘ کو گھنٹوں کے لئے خاموش کردیا جاتا ہے اور ملک بھر میں موجود 14 کروڑ موبائل فون صارفین کا رابطہ ایک دوسرے سے ’کٹ‘ جاتا ہے

Read More

شمالی کوریا سے بات چیت، 'محض وقت کا زیاں': ٹلرسن کو ٹرمپ کا مشورہ

اتوار کے روز ٹوئٹر پیغام میں، ٹرمپ نے تحریر کیا کہ ''ریکس اپنی توانائی بچائو، ہم وہی کریں گے جس کی ضرورت ہے''۔ اُنھوں نے یہ بات شمالی کوریا کے کم جونگ اُن کاحوالہ دیتے ہوئے، اُنھیں ''لٹل راکٹ مین'' کے لقب سے پکارا

Read More

یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے بنایا گیا

علمائے کرام اور ذاکرین نے عزاداران سے خطاب میں آج کے دن امام حسین اور ان کے اہل خانہ کی قربانیوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شہداء کے فضائل و مناقب بیان کئے اور کہا کہ ''امام کی قربانی دین اسلام ہی کے لئے نہیں بلکہ سچائی، حق بات اور اصول پسندی کے آفاق

Read More

افغان بچوں کو شام کی لڑائی میں جھونکا جا رہا ہے: 'ہیومن رائٹس واچ' کا الزام

رپورٹ میں ایران کے اسلامی پاسدارانِ انقلاب دستے پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ خاص طور پر شیعہ ہزارہ افغانوں کو بھرتی کرکے اُنھیں حربی تربیت فراہم کر رہا ہے، جو اپنے ملک میں عشروں سے جاری مخاصمت کے پیشِ نظر ایران آ کر آباد ہوئے ہیں

Read More

Pages