تازہ ترین

Latest

وزیراعظم نے بدھ کی شام کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کی شام طلب کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکریٹر یٹ میں ہونے والےکابینہ اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال سمیت 10 نکاتی ایجنڈا زیر غور آنے کا امکان ہے ۔

Read More

خیبر پختونخوا: انسداد بدعنوانی افسران کی تقرری کے لئے نئے رولز

محکمہ انسداد بدعنوانی خیبر پختونخوا میں افسران کی تقرریوں کے لئے نئے رولز رائج کردیئے گئے ہیں، پولیس افسران کی محکمہ انسداد بدعنوانی کے ڈائریکٹر تعینات ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

Read More

چیئرمین نیب نے 400ارب کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے 400 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا۔

Read More

ڈاکٹر عاصم حسین ایک بارپھر چیئرمین ایچ ای سی مقرر

حکومت سندھ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو ایک مرتبہ پھر سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا۔
ڈاکٹر عاصم حسین 4 سالوں سے ایچ ای سی کے چیئرمین کے طور پر کام کررہے ہیں اور اگلے ماہ اس عہدے سے ریٹائر ہورہے تھے۔

Read More

پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو قوم کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دیدیا

تحریک انصاف نے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو قوم کے لئے سیکیورٹی رسک قرار دیدیا ۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے کور گروپ کا اجلاس ہوا،جس میں فیصلہ کیا گیا کہ خواجہ آصف کی کرپشن کے خلاف نیب کو خط لکھا جائےگا۔

Read More

اینکر پرسن کےالزامات کی تحقیقات کیلئےکمیٹی قائم

سپریم کورٹ نےاینکر پرسن کےالزامات کی تحقیقات کے لیےکمیٹی قائم کردی۔

Read More

عمران خان وزارت عظمیٰ کاخواب دیکھنا چھوڑ دیں، امیر مقام

وزیراعظم کے مشیر اور ن لیگ خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں،جو شیروانی تیار کرارکھی ہے وہ نئی شادی میں استعمال کرلیں۔

Read More

کوہاٹ :میڈیکل کی طالبہ کا قتل،ملزم ملک سے فرار

کوہاٹ میں رشتے کے تنازع پر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کے قتل کا ملزم مجاہد آفریدی بیرون ملک فرار ہوگیا ۔
ترجمان خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ مجاہد آفریدی واردات کے فوری بعد اسلام آباد ائرپورٹ کے راستے سعودی عرب فرار ہوا ۔

Read More

Pages