تازہ ترین

Latest

گڈانی کے سمندر میں 7 افراد ڈوب گئے

کراچی کے قریب شپ بریکنگ یارڈ گڈانی کے ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے 7 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوب کر جاں بحق ہونے والی 4 خواتین کی لاشیں اور ایک بچے کو بےہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ڈوبنے والے دو

Read More

’میرے کاغذات بلاوجہ ہی مسترد کئےگئے‘

تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی کاکہناہےکہ ان کا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ہے۔ ان کے کاغذات بلاوجہ ہی مسترد کئےگئے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں 18 لاکھ کی آمدنی میں پ

Read More

آم کھانے کا بہترین وقت اور مقدار کیا ہے؟

آم یقیناً بچوں بڑوں سب ہی کا پسندیدہ پھل ہے جسے جتنا کھایا جائے دل نہیں بھرتا، موسم گرما آتے ہی شوقین افراد آم پر ہاتھ صاف کرتے نظر آتے ہیں ۔ صحت سے متعلق کچھ خدشات پھلوں کے بادشاہ سے لطف اندوز ہونے میںرکاوٹ بنتے ہیں۔ضروری ہے کہ آم کھانے کا ب

Read More

’وہیل چیئر پر ہیں مگر عام لوگوں سے زیادہ کام کرتے ہیں‘

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

Read More

فاروق ستار نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر لیا

رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئےجہاں انہوں نے ریٹرننگ افسر کے فیصلہ کے خلاف ٹریبونل سے رجوع کر لیا ہے۔ڈاکٹرفاروق ستار کے الیکشن اسکروٹنی فارم ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیے تھے۔ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے فاروق ستار کے این اے2

Read More

مقبوضہ کشمیر، اننت ناگ میں بھارتی فوج کا محاصرہ، 4 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرے کے دوران نہتے افراد پر فائرنگ کردی، واقعے میں شہید ہونے والے افرادکی تعداد 4 ہوگئی۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 20افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ک

Read More

لائیو نشریات کے دوران خاتون صحافی کو بوسہ

ایک خاتوں صحافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں فٹبال ورلڈ کپ کے لیے براہ راست نشریات کے دوران ایک شخص نے خاتون صحافی کو دبوچ کر بوسہ لیا ہے۔خاتون صحافی اپنی نشریات کے دوران شائقین کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے مسئلے پر بات کر رہی تھی

Read More

ایک بھارتی جو روز ٹرمپ کی تصویر پوجتا ہے

بھارت میں ایک شخص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کی پوجا کرتا ہے ، اس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ میرے لئے دیوتا کی حیثیت رکھتا ہے۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ایک چھوٹے سے گاؤںمیں 31 سالہ کسان بوسساکرشنا نے اپنے گھر میں بنے پوجا گھر میں ٹرمپ کی تصویر نصب کیہ

Read More

Pages