تازہ ترین

Latest

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

عام طور پر شمالی کوریا ایسی فوجی مشقوں کی اشتعال انگیز زبان استعمال کرتے ہوئے اور فوجی نوعیت کی دھمکیاں دے کر مذمت کرتا ہے

Read More

میانمار: پوپ کا اتحاد پر زور، روہنگیا لفظ کے تذکرے سے احتراز

منگل کے روز نیپیتا میں سفارت کاروں اور متمدن معاشرے کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے، اُنھوں نے کہا کہ ’’ضروری نہیں کہ مذہبی اختلافات تقسیم یا بداعتمادی کی وجہ بنیں، بلکہ وحدت، درگزر، برداشت اور دانشمندانہ تعمیرِ وطن کا ذریعہ بن سکتے ہیں‘‘

Read More

آسٹریلیا: صومالی نژاد مسلمان پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام

آسٹریلیا کے وفاقی وزیر انصاف مائیکل کینن نے کہا ہے کہ یہ گذشتہ تین برسوں میں وہ چودہواں مبینہ منصوبہ تھا جسے قومی سیکیورٹی کے اداروں اور پولیس نے ناکام بنایا ہے۔

Read More

پرنس ہیری کی شادی امریکی اداکارہ میگن مارگل سے طے

شاہی خاندان کی طرف سے جاری ہونے والے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم اور پرنس فلپ نے خوشی کا اظہار کیا اور جوڑے کی کامیاب شادی کے لیے دعا کی۔

Read More

مشترکہ مشقوں سے پہلے، شمالی کوریا میزائل تجربہ کر سکتا ہے: رپورٹیں

جنوبی کوریا اور جاپان سے ملنے والی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ ریڈار اور ریڈیو سگنلوں سے پتا چلتا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ شمالی کوریا ایک اور میزائل تجربے کی تیاری کر رہا ہو

Read More

مذاكرات سے قبل روس کے شام پر فضائی حملے

مغربی طاقتیں اسد کی حکومت پر بمباری اور بڑے پیمانے پر اذیت رسانی اور ہلاکتوں سمیت انسانی حقوق کی بڑی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتی ہیں ۔ لیکن اسد کو اقتدار سے الگ کرنے کے ان کے مطالبے کم ہو گئے ہیں۔

Read More

Pages