تازہ ترین

Latest

کراچی میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی برقرار

سپریم کورٹ نے کراچی میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پانی کا مسئلہ عفریت بن گیاآپ کو اپنےکاروبارکی فکر ہے، وزیراعلی سندھ کےاقدامات کاجائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے گا۔

Read More

پانی و سیوریج مسائل کا حل مقامی حکومتوں کا کام ہے، مصطفیٰ کمال

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صاف پانی اور نکاس سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران کراچی کے سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے عدالت کو بتایا کہ پانی کی فراہمی اور سیوریج مسائل کا حل وزیراعلیٰ کا نہیں بلکہ مقامی حکومتوں کا کام ہے۔

Read More

شہباز شریف ماڈل ٹاؤن کیس سے نہیں نکل سکیں گے، عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے نہیں نکل سکیں گےکیونکہ میں نے جو ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پڑھی ہے اس میں تمام اشارے رانا ثناء اللہ اورشہباز شریف کی طرف جاتے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ملک کا

Read More

لندن کے میئر صادق خان کی لاہور آمد

لندن کے میئر صادق خان بھارت کا دورہ مکمل کرکے واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے۔
میئر لندن صادق خان کا واہگہ بارڈر پہنچنے پر میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر اور اعلیٰ سرکاری حکام نے استقبال کیا۔

Read More

2018 کے سرمائی اولمپکس میں روس کی شرکت پر پابندی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے روس پر ڈوپنگ کی وجہ سے آئندہ برس پیونگچین میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔تاہم روس کے وہ ایتھلیٹس جو یہ ثابت کر سکیں گے کہ وہ ڈوپنگ میں ملوث نہیں انھیں نیوٹرل پرچم کے ت

Read More

ابھی صرف دروازہ کھلا ہے، انصاف نہیں ملا، ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ابھی تو صرف دروازہ کھلا ہے، انصاف ملنے میں بہت مرحلے ابھی باقی ہیں، وہ وقت دور نہیں جب نواز شریف اور شہباز شریف اپنے حواریوں کیساتھ جیل میں ہوں گے۔

Read More

روس نے خبروں کے نو امریکی اداروں کو ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار دے دیا

خبروں کے اِن اداروں کے لیے ضروری ہوگا کہ روسیوں کو فراہم کی جانے والی خبروں کو شائع یا نشر کرتے وقت اپنی پہچان ’’غیر ملکی ایجنٹ‘‘ کے طور پر کرائی جائے

Read More

موسم سرما کے اولمپک کھیل، روس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے پہلے ہی سوچی اولمپکس میں روس کو ملنے والے 11 میڈل واپس لے لیے ہیں اور 20 سے زائد روسی ایتھلیٹس پر زندگی بھر کے لیے اولمپک کھیلوں میں شرکت پر پابندی لگا دی ہے

Read More

Pages