تازہ ترین

Latest

پاکستان میں چینی باشندوں کا تحفظ اہم ہے: صدر ممنون

اسلام آباد — 
صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کا تحفظ بہت اہم ہے اس کے لیے موثر اقدام کیے گئے ہیں۔

Read More

پاکستان کا تجارت کے فروغ کے لیے سرحدی کمپلیکس بنانے کا منصوبہ

اس منصوبے کی تکمیل کے بعد سامان کی جانچ کے عمل میں وقت بہت کم صرف ہو گا اور جدید آلات کے سبب سکیورٹی بھی بہتر ہو سکے گی۔

Read More

نوجوانوں کی گلی محلے کی کرکٹ اب سٹیڈیم میں

کرکٹ نے شائقین کی توجہ حاصل کرنے کے کئی مراحل طے کیے ہیں۔دن کی کرکٹ رات میں بدلی۔ گیند اور پیرہن کے رنگ بدلے اور دریا کو کوزے میں بند کرنے کے مصداق پانچ دن کی کرکٹ ایک دن کی کرکٹ میں تبدیل ہوئی پھر 50 اوورز سے معاملہ 20 اوورز تک آ گیا۔اور اب ایک ق

Read More

امن عمل میں امریکہ کا کوئی کردار قبول نہیں: فلسطینی صدر

فلسطینی صدر نے اقوامِ متحدہ سے مشرقِ وسطیٰ امن عمل کی قیادت سنبھالنے اور اس مقصد کے لیے نیا طریقۂ کار وضع کرنے کی بھی اپیل کی۔

Read More

عامر لیاقت تاحکمِ ثانی ٹی وی پر نہیں آ سکتے: عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بدھ کو اس درخواست کی سماعت کرتے ہوئے مذکورہ ٹی وی میزبان پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیا ہے۔

Read More

احسان اللہ احسان کو رہا نہ کیا جائے: پشاور ہائی کورٹ

درخواست گزار نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ قاری احسان اللہ احسان نے باقاعدہ معاہدے کے تحت اپنے آپ کو حکومت اور سکیورٹی فورسز کے حوالے کیا ہے لہذا اسے کسی بھی وقت رہا کیا جاسکتا ہے۔

Read More

کٹاس راج: 'یہ مقدس تالاب کبھی خشک نہیں ہوا تھا'

ہندو عقیدے کے مطابق دیوتا شیو اپنی اہلیہ سیتا کے انتقال پر انتہائی افسردہ ہوئے اور ان کی آنکھ سے دو آنسو زمین پر گرے جن میں سے ایک کٹاس اور دوسرا بھارت میں اجمیر کے قریب پشکر کے مقام پر گرا۔

Read More

Pages