تازہ ترین

Latest

راؤ انوار کے جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر

افضل ندیم ڈوگر سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے گرد گھیرا تنگ کر تے ہوئے ان کے جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،جس میں ہوم سیکریٹری، آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔

Read More

نقیب کےاہل خانہ کی آمد پرسہراب گوٹھ میں کیمپ لگانےکافیصلہ

کراچی کے علاقےسہراب گوٹھ میں محسود قبائل جرگےاورعلاقہ مکینوں نےنقیب کےاہل خانہ کےلئےسہراب گوٹھ میں کیمپ لگانےکافیصلہ کیا ہے۔

Read More

پاکستان کی بیٹنگ پھر ناکام، سات وکٹوں سے شکست

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی 20 کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ویلنگٹن میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی سکواڈ میں احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے لیکن پہلے میچ ک

Read More

مشال قتل، خیبرپختونخوا حکومت نے کوئی وعدہ نہیں نبھایا ،والد

باچا خان یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشال خان کے والد کا کہناہےکہ خیبر پختونخوا حکومت نے اُن سے کیا کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔

Read More

مقدس حیدر کیخلاف شواہد ملے تو تفتیش کرینگے ،ڈی آئی جی سائوتھ

ڈی آئی جی سائوتھ آزاد خان نے کہا ہے کہ انتظار احمد قتل کیس میں پولیس آفیسر مقدس حیدر کیخلاف شواہد ملے تو شامل تفتیش کریں گے ۔

Read More

انتظار احمد قتل، والد تحقیقات سے زیر و فیصد بھی مطمئن نہیں

مقتول انتظار احمد کے والد اشتیاق احمد کا صبر جواب دے گیا ،انہوں نے بیٹے کے قتل کی تحقیقات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ۔

Read More

پارلیمنٹ کو وہ برا کہتا ہے جسے پارلیمنٹ کا نہیں پتا، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کو وہ برا کہتا ہے جسے پارلیمنٹ کا نہیں پتا۔ تحریک انصاف نے پارلیمنٹ سے لاکھوں روپے لئے ، وہ واپس جمع کرائیں تو پھر بات ہوگی۔

Read More

گھر توڑنے سے پہلے نوٹ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کریں، سعید غنی

صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ متحدہ نے اپنی سیٹ مضبوط کرنے کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا ، عدالت سے اپیل ہے گھر توڑنے سے پہلے نوٹ بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

Read More

Pages