تازہ ترین

Latest

قصور میں پانچویں دن حالات بہتر ، معمولاتِ زندگی بحال

قصور میں پانچویں روز حالات میں بہتری آنے لگی اور معمولاتِ زندگی تقریباً بحال ہوگئے ہیں ، بیشتر اسکول اور مارکیٹیں تو کھل گئیں لیکن کم سن بچی زینب کے بہیمانہ قتل کا کرب اب بھی شہریوں کے چہروں سے عیاں ہے، ہر شخص ملزم کی گرفتاری کی خبر سننے کو بےتاب

Read More

فاٹا میں عدالتی دائرہ کار پر کل جشن منائیں گے، ترجمان اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فاٹا کوسپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے دائرہ کار میں لانے کی خوشی میں کل جشن ہوگا۔

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب قصور واقعے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر برہم

وزیراعلیٰ شہبازشریف نے قصورواقعےکےملزمان کوگرفتارنہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تین دن سےسو نہیں سکے ، ہر گھنٹے بعد واقعے کی رپورٹ چاہیے۔

Read More

فاٹا تک عدالتی دائرہ کار تاریخی سنگ میل ہے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اورہائی کورٹ کےدائرہ کارکی قبائلی علاقوں تک توسیع تاریخی سنگ میل ہے۔

Read More

عدالتی دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور، وزیر اعظم کی مبارکباد

وزیراعظم نے سپریم کورٹ اور پشاورہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کےبل کی منظوری پرمبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فاٹا تک توسیع دینے کا عمل قبائلی علاقوں میں اصلاحات کے سلسلے میں پہلا قدم ہے۔

Read More

وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے لیے رائے شماری آج ہو گی

بلوچستان اسمبلی صوبے کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج کرے گی ، وزارت اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ق کے عبدالقدوس بزنجو اور پشتون خوا میپ کے دو امیدواروں عبدالرحیم اور آغا لیاقت میں مقابلہ ہے ۔

Read More

بلوچستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ نے حلف اٹھالیا

بلوچستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو حلف اٹھاکر بلوچستان کے وزیراعلیٰ بن گئے۔
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے وزيراعلیٰ سے حلف لیا، وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں میر عبدالقوس بزنجو نے 41 ووٹ حاصل کیے ۔

Read More

Pages