تازہ ترین

Latest

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر اتفاق

فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار نے کہا کہ خطےمیں کشیدگی کے خاتمے کیلئے مصر اور عالمی کوششیں کامیاب ہوئیں ۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان نے جنگ بندی پ

Read More

سندھ بھر میں اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد

نگران حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی گئی جو الیکشن کے بعد 26 جولائی تک عائد رہے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ اسٹی

Read More

صرف طالبان خان کے جلسوں کیلئے حالات سازگار کیوں؟بختاور بھٹو

آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ صرف طالبان خان کے جلسوں کیلئے حالات محفوظ اور سازگار کیوں ہیں، بلاول بھٹو کو جلسے نہیں کرنے دیئے جارہے، افسوس کہ مستونگ میں ایک سو سے زائد لوگ مارے گئے لیکن قومی سطح پر کوئی آہ و بکا سنائی نہی

Read More

زرداری مخلوط حکومت میں وزارت عظمیٰ کےامیدوار ہونگے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مخلوط حکومت کی صورت میں آصف علی زرداری کو پیپلز پارٹی کی طرف سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنانے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے پرو گرام جرگہ میں انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو اتحادی حک

Read More

والد کو رات سونے کیلئے بستر نہیں دیا گیا ، حسین نواز

نواز شریف کے صاحب زادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا ، بنیادی حقوق روکنا تشدد ہے ۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حسین نواز نے کہا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا

Read More

اینجلیق کربر نے سرینا کو ہرا کر ومبلڈن جیت لیا

ومبلڈن میں خواتین کے فائنل مقابلے میں جرمنی کی اینجلیق کربر نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی سات بار کی فاتح سرینا ولیمز کو 6-3 ، 6-3 سے شکست دے کر اپنا پہلا ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ اینجلیق کربر کا یہ تیسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے جبکہ سرینا ولیمز اپنے 2

Read More

ورلڈ کپ فٹبال: بیلجیئم کی تیسری پوزیشن

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ورلڈکپ فٹبال میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کے میچ میں بلجیئم نے انگلینڈ کو دو صفر سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بیلجیئم کی جانب سے پہلا گول تھامس میئنیر نے میچ کے چوتھے منٹ میں کیا جبکہ دوسرا گول کپتان ایڈن ہز

Read More

قید میرا عوام سے رشتہ نہیں توڑ سکتی ،نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ جیل اور قید میرا عوام سے رشتہ نہیں توڑسکتی ،میری اور پوری قوم کی بیٹی قید میں ہے۔اڈیالہ جیل سے قوم کے نام اپنے آڈیو پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ ہم وطنو سے دور رکھنے کے لیے مجھے قید میں ڈال دیا گیا ہے۔انہوں نے

Read More

Pages