تازہ ترین

Latest

حصص بازار میں 100 انڈیکس 644پوائنٹس گرگیا

موڈیز رپورٹ نے پاکستانی حصص بازار کا موڈ خراب کردیا، 100 انڈیکس 644 پوائنٹس گر گیا جبکہ کاروباری حجم 30 اپریل کی بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت کے مستقبل کی صورتحال منفی کئے جانے پر حصص بازار م

Read More

انتخابات میں ساڑھے3 لاکھ فوجی سیکورٹی دیں گے

عام انتخابات 2018 کے لیے وزارت دفاع نے ساڑھے3 لاکھ فوجی جوان دینے کی حامی بھرلی۔ذرائع کے مطابق وزارت دفاع نے گزشتہ 2سالوں میں ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کو بھی سیکورٹی کے فرائض ادا کرنے کے لیے بلا لیاہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ تینوں مسلح افواج یعنی

Read More

نیکسٹ جنریشن موبائل ایوارڈ، نیب کی انوشہ رحمٰن سے انکوائری

سابق وفاقی وزیر انوشہ رحمٰن سے نیب راولپنڈی نے انکوائری کی جس میں 2 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابتدائی انکوائری میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیاہے۔نیب ذرائع کے مطابق انوشہ رحمٰن کو نیب نے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز ایوارڈ کے بار

Read More

امریکی شہر راک فورڈ میں بارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی

بارشوں کے باعث جہاں ایک جانب موسم خوشگوار ہوجاتا ہے وہیں یہ تباہی اور نقصانات کا باعث بھی بنتی ہیں۔امریکی شہر راک فورڈ میں بھی ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیا۔4گھنٹوں کے دوران 3سے 5انچ تک پ

Read More

خالد جاویدنئے اٹارنی جنرل بن گئے

قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے خالد جاوید کونیا اٹارنی جنرل تعینات کر دیاہے۔ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیااور ان کی جگہ خالد جاوید کونیا اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذر

Read More

نوجوان بغیر حفاظتی اقدامات کے 57منزلہ بلند عمارت پر چڑھ گیا

زندگی ایک ایسی چیز ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن کچھ لوگ اپنے شوق کی تکمیل کی خاطرجان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔ذرااس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے کچھ کر دکھانے کی ٹھانی اور بغیر حفاظتی اقدامات کےملبورن کی بلند عمارت پر چڑھ گیا

Read More

امریکی ریاست ورجینیا میں کارریس کے دوران خوفناک حادثہ

والدین کی محبت کی حقیقی کہانیاں تو اکثر سننے کو ملتی ہیں لیکن امریکا میں اس کا عملی مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔امریکی ریاست ورجینیا میں منعقد ہونے والی ایک کار ریس کے دوران گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اْٹھی۔گاڑی میں موجود

Read More

بلیک لسٹ سے زلفی بخاری کا نام ان کی منظوری سے نکالا، اعظم خان

نگراں وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نےکہاہےکہ زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے ان کی منظوری سے نکالا گیا اوریہ معاملہ سیکرٹری داخلہ ان کےسامنے لائےتھے۔نگراں وزیرداخلہ نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ بات چیت کی اور پھر بعد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

Read More

Pages