Urdunews.net
کاک پٹ وائس ریکارڈ اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ تاحال برآمد نہ ہوسکا
   
 
    
  Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Friday, September 10, 2010, Ramzan 30, 1431 A.H.
 
شہر قائد/ شہر کی آواز
 
Share کاک پٹ وائس ریکارڈ اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ تاحال برآمد نہ ہوسکا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ائر بلیو کے طیارے کے مقام سے کاٹ پٹ وائس ریکارڈ اور فلائٹ ڈیٹا ریکاڈر ابھی تک برآمد نہیں ہوسکا ہے ۔ ایئر بلیو کے مطابق کریش سائٹ پر امدادی کام جاری ہے اور ائر بلیو، سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر سرکاری حکام سے مکمل تعاون کر رہی ہے 71 مسافروں اور کریو ممبرز کی شناخت ہوچکی ہے جبکہ باقی ماندہ مسافروں اور کریو ممبرز کی شناخت کیلئے 45 فیملی ممبرز کا ڈی این اے سمپل لیا گیا ہے ۔ ائر بس انڈسٹری کی 6 رکنی ٹیم طیارے کے حادثے کی تحقیقات کیلئے ڈائریکٹر فلائٹ سیفٹی نکولس بارڈو کی سربراہی میں اسلام آباد پہنچ چکی ہے ۔  
Print Version
 



 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Urdunews Online    |    Urduseek.com    |    Jang    |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback
 
0