Urdunews.net
اجمل قصاب سے وزیر داخلہ مہاراشٹر کی ملاقات، سیکورٹی کے حوالے سے گفتگو
   
 
    
  Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Friday, September 10, 2010, Ramzan 30, 1431 A.H.
 
دنیا بھر سے
 
Share اجمل قصاب سے وزیر داخلہ مہاراشٹر کی ملاقات، سیکورٹی کے حوالے سے گفتگو
کراچی (رپورٹ:- جاوید رشید) اجمل قصاب کی سیکورٹی کے جائزے کیلئے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ آر آر پائل نے گزشتہ روز ممبئی آرتھر روڈ جیل کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے اجمل قصاب سے ملاقات کرکے ان کی مشکلات جاننے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے اجمل قصاب سے معلوم کیا ہے کہ اگر انہیں کسی اور جیل منتقل کردیا جائے تو انہیں کوئی اعتراض تو نہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے اجمل قصاب پر ہونے والے جیل حملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکورٹی سخت کردی تاہم اجمل قصاب نے اپنی رائے نہیں دی اور مزید سہولتیں لینے سے انکارکیا ہے۔  
Print Version
 



 
 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Urdunews Online    |    Urduseek.com    |    Jang    |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback
 
0