Why World Blind Eye Over Indian Terrorism

Why World Blind Eye Over Indian Terrorism

October 21, 2018 - 23:05
Posted in:

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سعودی صحافی کی لاش نہ ملنے پر چیخنے والی دنیا کو بھارتی دہشت گردی کیوں نظر نہیںآتی؟ایک بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں آج پھر لاشوں کا کھیل کھیلا ہے۔ان کا کہناتھاکہ دنیا کو بھارت کی سب سے بڑی دہشت گردی نظر نہیں آتی ،اس حوالے سے دنیا کو جواب دینا ہوگا۔مشعال ملک نے یہ بھی کہا کہ بھارت کی بھول ہے کہ کشمیری ڈر جائیں گے ،یہ تحریک کشمیریوں نے اپنے خون سےآگے بڑھائی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}