Teacher Arrested For Selling Fake Degrees

Teacher Arrested For Selling Fake Degrees

October 21, 2018 - 13:05
Posted in:

اینٹی کرپشن ملتان نے جامع کراچی کی جعلی ڈگریاں فروخت کرنے والے سرکاری اسکول کے ٹیچر کو گرفتار کر لیا -اینٹی کرپشن حکام کے مطابق زین فاطمہ نامی لڑکی نے درخواست دی کے گورنمنٹ ہائی اسکول بلند پور میلسی کے استاد محمد نواز نے اس سے تین لاکھ روپے وصول کر کے بی اے کی جعلی ڈگری دی اس درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے محمد نواز کو گرفتار کیا گیا اور عدالت سے سات روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیاگیا۔ دوران تفیتش ملزم نے انکشاف کیا کے وہ ابتک 4 افراد کو بی اے اور ایل ایل بی کی جعلی ڈگریاں فروخت کرچکا ہے ۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم کا جامع کراچی کے چند اہلکاروں سے رابطہ ہے جو انہیں جعلی ڈگریاں فراہم کرتا ہے ملزم سے مزید تفیش جاری ہے -بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}