Medical Inspection Of Fawad Hasan Fawad In General Hospital Lahore

Medical Inspection Of Fawad Hasan Fawad In General Hospital Lahore

October 22, 2018 - 15:05
Posted in:

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا جنرل اسپتال لاہور میں طبی معائنہ ہوا ہے۔فواد حسن فواد کو احتساب عدالت کی ہدایت پر چیک اپ کے لیے جنرل اسپتال لایا گیا، فواد حسن فواد کی جانب سے احتساب عدالت میں چیک اپ کے لیے درخواست دی گئی تھی۔سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا جنرل اسپتال لاہور میں دو گھنٹے سے زائد میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}