Islamabad Dr Shehla Arrest Over Misbehave With Policemen

Islamabad Dr Shehla Arrest Over Misbehave With Policemen

October 21, 2018 - 11:05
Posted in:

اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شہلا شکیل سیٹھی امریکا میں ڈاکٹر رہی ہیں اور حال ہی میں وطن واپس آئی ہیں، انہیں آج ہی ڈیوٹی مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔Women Try To Enter In Diplomatic Enclave Islamabadذرائع کے مطابق پولیس نے ڈاکٹر شہلا شکیل سیٹھی کو اسلام آباد کی سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا ہے۔گزشتہ روز پولیس اہلکار کو دھمکانے والی خاتون کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں اے ایس آئی طاہرفاروق کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈاکٹرشہلا بغیر نمبر پلیٹ گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو جانا چاہتی تھی، روکنے پرخاتون نے اہلکاروں کے ساتھ گالم گلوچ کی اور دھمکیاں دیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}