Indian Forces Killed Three More Kashmiris

Indian Forces Killed Three More Kashmiris

October 21, 2018 - 13:05
Posted in:

قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا۔بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں محاصرے کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیاجس کے بعد بھارتی مظالم کے خلاف لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ۔بھارتی فورسز کی فائرنگ میں متعدد کشمیری مظاہرین زخمی ہو گئے۔قابض انتظامیہ نےضلع کلگام میں کرفیو نافذ کردیا اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}