Crack Down Will Be Launched Against Electricity Stealing

Crack Down Will Be Launched Against Electricity Stealing

October 22, 2018 - 20:05
Posted in:

وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف فوری طور پر کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت انرجی ٹاسک فورس کا اجلاس ہواجس میں کریک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس کے دوران دی گئی بریفننگ میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ بجلی چوری کےخلاف تمام صوبوں کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ کسی دوسرے کی چوری اور بد انتظامی کا خمیازہ عوام بھگتیں یہ قبول نہیں۔ گھریلو، صنعتی ودیگرشعبوں کے مستقبل کےلیے توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔ انرجی پالیسی کے لیے منظم و مربوط فریم ورک تشکیل دیا جارہاہے ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}