Action Against Car Tax Defaulters

Action Against Car Tax Defaulters

October 21, 2018 - 16:05
Posted in:

سندھ حکومت نے کل سےٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف روڈ چیکنگ مہم کل سے شروع کرنے کااعلان کردیا ۔ صوبائی وزیر ایکسائیزمکیش کمار چاولہ کا کہنا ہے کہ گيارہ ٹیمیں 38 مختلف مقامات پر چیکنگ کریں گی ، جن گاڑیوں پر ٹیکس ادا نہیں کیا گيا ان کے مالکان کےخلاف ایکشن ہوگا ۔نادہندہ گاڑیوں سےٹیکس وصولی کیلئے11ٹیمیں بنادی گئی ہیں۔صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے پر بھی کارروائی ہوگی ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}