’’ کشمیر میں غیر کشمیریوں کو آباد نہیں ہونے دیں گے‘‘

’’ کشمیر میں غیر کشمیریوں کو آباد نہیں ہونے دیں گے‘‘

August 11, 2018 - 10:05
Posted in:

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیریوں کو آباد نہیں ہونے دیں گے۔ میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافک حیثیت کوئی تبدیل نہیں کرسکتا، لہذا غیرریاستی عناصرکوآباد کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت غیر کشمیریوں کو مستقل کشمیری بنانا چاہتی ہے، جبکہ بھارتی آئین کے تحت کوئی غیر کشمیری کشمیر میں جائیداد نہیں خرید سکتا۔میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ کشمیر میں کسی غیر ریاستی کو ووٹ دینے کا حق بھی نہیں ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}