’’سعودی صحافی کی گمشدگی پر خاموش رہنا ممکن نہیں‘‘

’’سعودی صحافی کی گمشدگی پر خاموش رہنا ممکن نہیں‘‘

October 11, 2018 - 15:05
Posted in:

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کےمعاملے پرخاموش رہنا ممکن نہیں،یہ کوئی عام معاملہ نہیں ہے۔کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے ان الزامات کی تردید...ترک میڈیاکےمطابق ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے ہنگری سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے سعودی صحافی کی گمشدگی کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کے ہر پہلو کی تحقیقات کر رہے ہیں۔انہوں نے سعودی قونصلیٹ کے صحافی کی واپسی کی فوٹیج نہ ہونے کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سعودی قونصلیٹ کے باہر کوئی کیمرہ سسٹم نہ ہو۔کراچی (نیوز ڈیسک) ترک میڈیا نے سعودی عرب کے معروف...واضح رہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبرکو ترکی میں واقع سعودی قونصلیٹ میں داخل ہونے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}