’’رحمت اللعالمین ﷺ نے صلہ رحمی کا درس دیا‘‘

’’رحمت اللعالمین ﷺ نے صلہ رحمی کا درس دیا‘‘

November 21, 2018 - 16:05
Posted in:

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صلہ رحمی کا درس دیا ہے۔دو روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کے موقع پرصدرمملکت عارف علوی نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ناموں کی مناسبت کی سنت کو قائم رہنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہرلمحہ رحم کرنے والی تھی، آپ ﷺ کی سیرت پر عمل سے ہی انا کا خاتمہ ممکن ہے۔اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم عمران خان کا...صدرعارف علوی کا مزید کہنا ہے کہ صراط مستقیم ہم سب کا مقصد ہے،ناموس رسالتﷺ پر ہم سب جان دینے کو تیار ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ زبان پر قابو رکھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، پاکستان کی سڑکوں پر جو دیکھا ہے اس سے افسوس ہوا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}