’وفاقی وزیر خزانہ کا کوئی خط نہیں ملا‘

’وفاقی وزیر خزانہ کا کوئی خط نہیں ملا‘

September 05, 2018 - 18:05
Posted in:

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ انہیں این ایف سی اجلاس کیلئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے انہیں کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ این ایف سی اجلاس کے حوالے سے مجھے میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا، انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ بہتر ہوتا کہ وفاقی وزیر خزانہ کا خط میڈیا سے پہلے وزراعلیٰ کو مل جاتا۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے آج میڈیا کو بتایا تھا کہ تمام صوبائی وزیراعلیٰ کو این ایف سی کے اجلاس کیلئے خطوط ارسال کر دیئے ہیں ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}