’ورلڈ الیون کے خلاف جیت نے اعتماد میں اضافہ کیا‘

’ورلڈ الیون کے خلاف جیت نے اعتماد میں اضافہ کیا‘

September 16, 2017 - 05:33
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape no-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="سرفراز" src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/1822E/production/_97826889_6..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction"پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون آسان ٹیم نہیں تھی اس میں دنیا کے چند بڑے کھلاڑی شامل تھے اور اس کے خلاف سیریز جیتنے سے پاکستانی ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔/ppلاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 33 رنز کی جیت کے بعد سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اور اب ورلڈ الیون کے خلاف جیت کے بعد پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف زیادہ اعتماد سے سیریز کھیلے گی۔/ppa href="/urdu/sport-41267871" class="story-body__link"پاکستان نے آزادی کپ جیت لیا/a/ppa href="/urdu/sport-41281562" class="story-body__link"آزادی کپ میں پاکستان کی فتح/a/ppسری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 28 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہی ہے جس کا آخری ٹی20 انٹرنیشنل 29 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔/ppسرفراز احمد نے کہا کہ تقریباً چار ماہ بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلے گی جس کی تیاری کے لیے لاہور میں کیمپ لگے گا لہذا اس سیریز کی بھرپور تیاری کی جائے گی اور پوری توجہ اس سیریز پر مرکوز رہے گی۔/ppسرفراز احمد کا کہنا ہے کہ جب بھی آپ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلتے ہیں اس کا اثر بہت موثر ہوتا ہے اور پاکستانی کھلاڑی پچھلے کئی برس سے اس سے محروم تھے۔ یہی وجہ ہے کہ جب حسن علی یا کوئی بھی دوسرا بولر گیند کررہا تھا تو کراؤڈ کا جوش وخروش اس بولر کے حوصلے بڑھارہا تھا۔م اضی میں ہم یہ چیز وسیم اکرم، وقاریونس اور شعیب اختر کی بولنگ کے وقت دیکھ چکے ہیں کہ کس طرح انھیں ہوم کراؤڈ کی سپورٹ حاصل ہوا کرتی تھی۔/pfigure class="media-landscape full-width"span class="image-and-copyright-container"

/span

/figurep سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے کھلاڑیوں کو سیریز سے پہلے یہی بات کہی تھی کہ جب آپ اپنے کراؤڈ کے سامنے کھیلتے ہیں تو سب آپ کو پہچانتے ہیں اور جس طرح پاکستانی کرکٹرز نے پرفارمنس دی ہے اور انہیں شائقین نے داد دی ہے اس سے یقیناً ان کا حوصلہ بڑھے گا۔ /ppسرفراز احمد کہتے ہیں کہ انھوں نے ورلڈ الیون کے خلاف سیریز میں شائقین کا جو جوش وخروش دیکھا ہے وہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل اور دو سال قبل لاہور میں زمبابوے کے خلاف ہونے والے میچز میں نہیں تھا۔/ppسرفراز احمد کا کہنا ہےکہ پاکستانی کھلاڑیوں کی فٹنس میں بہتری آنے کے نتیجے میں فیلڈنگ کا معیار بھی بلند ہوا ہے۔ /p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style