’ن لیگ نے تندور، آشیانہ اور صاف پانی کے نام پر گھپلے کئے‘

’ن لیگ نے تندور، آشیانہ اور صاف پانی کے نام پر گھپلے کئے‘

July 20, 2018 - 22:05
Posted in:

مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی گزشتہ حکومت میں تندور، آشیانہ اسکیم اور صاف پانی کے نام پر گھپلے ہوئے ۔میڈیا سے گفتگو میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ شریف برادران کو چھینک آئے تو علاج کروانے باہر چلے جاتے ہیں۔پرویز الٰہی نے یہ بھی کہا کہ شہبازشریف نے 10سال میں جیل کےلئے کیا کام کیا ؟شریف برادران کی سیاست کا محور انتقام لینا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}