’صدر ٹرمپ کو شام میں رکنے پر راضی کر لیا ہے‘

’صدر ٹرمپ کو شام میں رکنے پر راضی کر لیا ہے‘

April 15, 2018 - 19:41
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape no-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="روس ایران" src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/181BC/production/_10088478..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction" امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے جانب سے شام پر حملے کے حوالے سے روس نے کہا ہے کہ شام پر مزید میزائل حملوں سے بین الاقوامی تعلقات میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہو جائے گی۔/ppروسی صدر ولادی میر پوتن نے یہ بات ایرانی صدر حسن روحانی سے فون پر گفتگو کے دوران کہی۔/ppایران اور روس کے صدور کا یہ بھی ماننا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے شام پر میزائل حملے سے شام میں جاری تنازع کے سیاسی حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔/ppstrongشام پر حملے کے بارے میں مزید پڑھیے/strong/ppa href="/urdu/world-43763857" class="story-body__link"شام پر دوبارہ حملے کے لیے پوری طرح تیار ہیں: صدر ٹرمپ/a/ppa href="/urdu/world-43765808" class="story-body__link"ٹوماہاک میزائل: کتنے ہدف تک پہنچے، کتنے تباہ کیے گئے؟/a/ppa href="/urdu/world-43761527" class="story-body__link"امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ/a/ppخیال رہے کہ سنیچر کی رات امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک برطانیہ اور فرانس نے شام کے علاقے دوما میں کیے جانے والے مبینہ کیمیائی حملے کے جواب میں تین مقامات پر میزائلوں سے حملہ کیا۔/ppامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر کیے جانے والے اس حملے کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'گذشتہ رات بے عیب سٹرائیک کی۔ فرانس اور برطانیہ کا شکریہ ان کی دانشمندی اور ان کی اچھی فوجی طاقت کی۔ اس سے بہتر نتائج نہیں آ سکتے تھے۔ مشن مکمل ہو گیا۔'/pfigure class="media-landscape full-width"span class="image-and-copyright-container"

/span

/figurepنکی ہیلی نے کہا کہ ’امریکی فوجیوں کو واپس بلانا ہمارا مقصد ہے لیکن ہم تب تک شام نہیں چھوڑیں گے جب تک ہم ان چیزوں کو مکمل نہیں کر لیتے۔‘/ppاس سے قبل اتوار ہی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر شام نے اپنے شہریوں پر مزید کیمیائی حملے کیے تو امریکہ اس پر دوبارہ حملہ کرنے کے لیے 'پوری طرح تیار ہے'۔/ppادھر شامی صدر بشار الاسد نے روسی ماہرین قانون کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ملک پر مغربی ممالک کی جانے سے میزائل حملہ جارحیت تھی۔/ppصدر بشار الاسد کے دفتر نے ان کے حوالے سے کہا ہے کہ ’شام کے خلاف سہ ملکی جارحیت کے ساتھ ساتھ غلط معلومات کی مہم چلائی جا رہی ہے۔‘ /p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style