’جہاں ایک ایک سیکنڈ اہم ہو وہاں ایموجی سے فرق پڑ سکتا ہے‘

’جہاں ایک ایک سیکنڈ اہم ہو وہاں ایموجی سے فرق پڑ سکتا ہے‘

June 09, 2018 - 10:06
Posted in:

ڈاکٹر میک برڈی کہتے ہیں کہ 'بعض مطالعوں میں یہ معلوم چلا ہے کہ ایموجی کے استعمال سے ذہنی طور پر معلومات کو سمجھنے میں کم وقت لگتا ہے۔'تاہم وہ کہتے ہیں کہ ہیں کہ 'ہمیں ہمیشہ زیادہ معلومات چاہیے ہوتی ہے۔'اس لیے ایموجی نہ صرف وارننگ کے نظام میں اہم کردار ادا کرے گا بلکہ یہ ماہر زلزلہ کو اس بات میں بھی مدد کرے کہ زلزلہ کہاں اور کب آیا ہے۔ابھی لوگ اپنی زبان میں یہ مواد بھیجتے ہیں کہ 'کیا ابھی ہم نے زلزلہ محسوس کیا؟'لیکن دنیا بھر میں اگر ایک زلزلے کی ایموجی کا استعمال ہوتا ہے تو اس سے اس کے بہت سے متبادل سے بچا جا سکتا ہے۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}