’آئی ایم ایف سے رجوع کی وجہ سی پیک یا چینی قرضہ نہیں‘

’آئی ایم ایف سے رجوع کی وجہ سی پیک یا چینی قرضہ نہیں‘

October 12, 2018 - 19:05
Posted in:

مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی وجہ سی پیک یا چینی قرضے نہیں ہیں۔ایک بیان میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ قرضوں کی ادائیگی 2022 ءکے بعد زیادہ سے زیادہ 2بلین ڈالر سالانہ ہوگی۔ان کا کہناتھاکہ ہماری مشکل کی وجہ توانائی کے منصوبوں اور درآمدات میں اضافہ ہیں ،سیاسی بحران کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری میں کمی ہے۔احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ زرمبادلہ پر دبائو بھی مشکل کی وجہ ہیں، ناتجربہ کار حکومت کی گم سم پالیسیاں مشکلات کی وجہ بنیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}