یورپ میں جعلی،غلط خبروں کی روک تھام

یورپ میں جعلی،غلط خبروں کی روک تھام

September 26, 2018 - 15:05
Posted in:

گوگل اور سوشل میڈیا ویب سائٹس نے یورپ میں جعلی اور غلط خبروں کی روک تھام کے لیے مزید موثر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔گوگل،فیس بک،ٹویٹر اور دیگر کمپنیوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں ، جس کے تحت جدید جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنولوجی پر کام کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں غلط خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے لائحہ عمل بھی بنایا جائے گا۔یہ اقدام یورپی یونین کے آنے والے انتخابات میں دخل اندازی سے بچنے کے لیے کیا جارہا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}