یمن کے الحدیدہ ائرپورٹ پر اتحادی افواج کے فضائی حملے

یمن کے الحدیدہ ائرپورٹ پر اتحادی افواج کے فضائی حملے

June 17, 2018 - 19:00
Posted in:

سعودی اتحادی افواج نے یمن کے الحدیدہ ایئرپورٹ پر فضائی حملے کئے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابق یمن کے الحدیدہ ائرپورٹ پر سعودی اتحاد افواج نے 5 فضائی حملے کئے ۔خبر ایجنسی کے مطابق سعودی اتحادی افواج نے یمن پر ایسے وقت میں فضائی حملے کئے ہیں جب صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے امریکی نمائندہ خصوصی مارٹن گریف تھس آج یمن پہنچ رہے ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}