گھوڑوں کو بھی ٹی وی رپورٹ پر اعتراض ہونے لگا؟؟

گھوڑوں کو بھی ٹی وی رپورٹ پر اعتراض ہونے لگا؟؟

May 24, 2018 - 22:00
Posted in:

ٹیلی ویژن پر کسی بھی شخص یا ادارے کیخلاف خبر چلے تو وہ اعتراض ضرور کرتا ہے لیکن اب انسانوں کے ساتھ ساتھ گھوڑے بھی اپنی رپورٹس پر اعتراض کرنے لگے ہیں۔برطانیہ کے ایک ریس کورس میں گھوڑوں کی سالانہ دوڑ کی کوریج کیلئے آئی یہ خاتون رپورٹر اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں مصروف تھی کہ اسی دوران ایک بے قابو گھوڑے نے اسے ٹکر مار کر گرادیا اور گھسیٹتا ہوا لے گیا۔ خاتون رپورٹر نے فوری طور پر گھوڑے کو لگام دے دی جس کے بعد اس کی جان بچی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}