گلگت میں پولیس چوکی پر فائرنگ ،3 اہلکار شہید

گلگت میں پولیس چوکی پر فائرنگ ،3 اہلکار شہید

August 11, 2018 - 11:05
Posted in:

گلگت میں رات گئے کار گاہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے ، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار وں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}