کینسر سے لڑتی بہن کو تسلی دیتے بھائی کی تصویر وائرل

کینسر سے لڑتی بہن کو تسلی دیتے بھائی کی تصویر وائرل

June 14, 2018 - 10:00
Posted in:

امریکا میں کینسر سے لڑتی ننھی بہن کے سرہانے کھڑے اسے تسلی دیتے چھ سالہ بھائی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔آرکنساس کی ننھی ایڈی کو دو سال پہلے برین ٹیومر کی موزی بیماری ہونے کا انکشاف ہوا تھا، ڈاکٹرز کی ہزارہا کوششوں کے باوجود ایڈی جانبر نہ ہوسکی ۔ بھائی کے ساتھ تصویر لینے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی بچی نے دم توڑ دیا تھا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}