کیا شرپا کی موت کا باعث ایورسٹ پر کرپٹو کرنسی؟

کیا شرپا کی موت کا باعث ایورسٹ پر کرپٹو کرنسی؟

May 27, 2018 - 09:29
Posted in:

چوٹی سے واپس اترتے ہوئے ٹیم کو تیز ہواؤں کا سامنا تھا اور راستے میں ٹارس کے پاؤں اور ہاتھ فراسٹ بائٹ کی زد میں آ گئے اور انھیں بالآخر ہیلی کاپٹر سے کٹھمنڈو پہنچایا گيا۔آسک ڈاٹ ایف ایم نے کہا کہ ان دو کارڈز میں ایک لاکھ ڈالر کی مالیت کے ٹوکن ہیں۔ تاہم یہ ان کی اصلی بازاری قیمت نہیں کیونکہ ابھی ان کا ابتدائي سکہ مارکیٹ میں پیش نہیں کیا گيا ہے۔شرپا ایورسٹ کو مقدس چوٹی مانتے ہیں اور ان کا اعتقاد ہے کہ وہاں میولانگ سانگما نامی بہت طاقتور دیوی رہتی ہے۔مئی کے مہینے میں جب ہوا نرم اور موسم قدرے گرم ہوتا ہے تو نیپال میں ایورسٹ سر کرنے والوں کا سیزن ہوتا ہے۔ رواں سال اب تک 400 سے زیادہ کوہ پیماؤں نے ایورسٹ کی چوٹی سر کی ہے۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}