کہکشائیں، چاند، سیارے: سال کی بہترین فلکیاتی تصاویر

کہکشائیں، چاند، سیارے: سال کی بہترین فلکیاتی تصاویر

September 16, 2017 - 13:14
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
pstrongاس سال کی فلکیاتی تصاویر کے مقابلے کی چند فاتح تصاویر، جن میں آرٹیم میرونوف کی یہ گرد و غبار کے بادل کی تصویر پہلا انعام بٹورنے میں کامیاب ہو گئی۔ /strong/phr class="story-body__line"h2 class="story-body__sub-heading"ستارے اور گیس کے بادل /h2pمیرونوف نے ستارے اور گیس کے بادل کی زمرے میں پہلے انعام کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر بھی پہلے نمبر پر آتے ہوئے انسائٹ ایسٹرونومر آف دا ایئر 2017 کا انعام حاصل کیا۔ انھوں نے یہ تصویر افریقی ملک نمیبیا میں کھینچی۔ یہ بادل زمین سے 400 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ /pfigure class="media-landscape full-width"span class="image-and-copyright-container"

img src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/F682/production/_97760136_th..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurepہم دن کو 24 گھنٹوں کا سمجھتے ہیں لیکن اس کی اصل مدت 23 گھنٹے، 56 منٹ اور چار سیکنڈ بنتی ہے، کیونکہ یہ وہ وقت ہے جو زمین کو اپنے محور پر ایک چکر پورا کرنے میں لگتی ہے۔ /ppاس تصویر میں اس دورانیے میں ستاروں کی گردش دکھائی گئی ہے۔ ستارے رات کو دائرے میں گھومتے ہیں۔ اس تصویر میں کیمرے کا شٹر کھلا رکھ کر ان کی حرکت کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔ /ppاینڈراس پراپ کی اس تصویر کو دوسرا انعام ملا۔ /phr class="story-body__line"h2 class="story-body__sub-heading"قطبی روشنیاں/h2pمکیل بائٹر نے گذشتہ اکتوبر میں آئس لینڈ میں قطبی روشنیوں کی یہ تصویر لے کر اس کے زمرے میں پہلا انعام حاصل کیا۔/pfigure class="media-portrait no-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

div class="js-delayed-image-load" data-alt="Northern lights across the sky in Iceland." data-src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/10DF2/production/_97760196..." data-style="width=100%; max-width=640;" data-/div

/span

/figurepقطبی روشنیوں کے زمرے میں دوسرا انعام کپل نوریو نے حاصل کیا۔ یہ تصویر انھوں نے سائبیریا کے ایک جنگل میں کھینچی۔ /phr class="story-body__line"h2 class="story-body__sub-heading"کہکشائیں/h2pاولیگ بریگالوف نے چکردار کہکشاں میسییر 63 کی یہ شاندار تصویر لی۔ /ppیہ تصویر لینے کے لیے انھیں بلغاریہ کا سفر کرنا پڑا۔ /ppبرائزاکوف کو یہ تصویر کھینچنے کے لیے بارش اور برف سے مقابلہ کرنا پڑا۔ /ppبرنارڈ ملر نے این جی سی 7331 نامی اس کہکشاں کی تصویر کھینچی جو زمین سے چار کروڑ نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ /phr class="story-body__line"h2 class="story-body__sub-heading"ہمارا چاند/h2pیہ فاتح تصویر چاند کی سطح کی زبردست منظر کشی کرتی ہے۔ اس میں جو گڑھے نظر آ رہے ہیں وہ دس کروڑ سال پرانے ہیں۔ /ppاس زمرے میں دوسرے نمبر پر آنے والی یہ تصویر ڈیلپلیکش بوریل نے کھیچی۔ /pfigure class="media-portrait no-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

div class="js-delayed-image-load" data-alt="Craters on the surface of the moon." data-src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/40DE/production/_97760661_ev..." data-style="width=100%; max-width=640;" data-/div

/span

/figurehr class="story-body__line"h2 class="story-body__sub-heading"ہمارا سورج/h2pنو مئی 2016 کو سیارہ عطارد سورج کے آگے سے گزرا، جسے الیگزینڈرا ہارٹ نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔ عطارد اس تصویر میں ایک سیاہ دھبہ دکھائی دے رہا ہے۔ /phr class="story-body__line"h2 class="story-body__sub-heading"لوگ اور خلا/h2pیوری زویزدنی کی اس تصویر میں لوگوں کو ارجنٹینا میں کہکشاں کا نظارہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ /ppاس زمرے میں دوسرے نمبر پر آنے والی تصویر جو کرٹ لاسن نے کیلی فورنیا کی یوسیمیٹی نیشنل پارک میں لی۔ /ppتصویر میں ایک جو روشنی نظر آ رہی ہے جو ایک کوہ پیما ہے جو چوٹی پر چڑھ رہا ہے۔ /phr class="story-body__line"h2 class="story-body__sub-heading"سیارے، سیارچے/h2pراجر ہچنسن نے سیارہ زہرہ کی یہ تصاویر چھ ماہ کے عرصے میں لیں جن میں زہرہ کا چاند کی طرح گھٹنا بڑھنا ریکارڈ کیا گیا ہے۔ /phr class="story-body__line"h2 class="story-body__sub-heading"آسمان/h2pژونگ وو کی اس تصویر میں مائلی برفانی کوہستان نظر آ رہا ہے، جو چین کے صوبے یونان کا بلند ترین پہاڑ ہے۔ /ppیہ پہاڑ بودھوں کے نزدیک مقدس گردانا جاتا ہے۔ /phr class="story-body__line"pتصاویر بشکریہ انسائٹ ایسٹرانومی فوٹوگرافر آف دا ایئر۔ /p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style