کوئٹہ میں فائرنگ، 4سیکورٹی اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ، 4سیکورٹی اہلکار جاں بحق

February 14, 2018 - 08:49
Posted in:

ویب ڈیسک کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں فائرنگ سے 4 سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

var screenWidth = screen.width;
if(screenWidth < 990){
document.getElementsByClassName("OUTBRAIN")[0].setAttribute("data-widget-id", "MB_1");
}
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}