کوئٹہ، چمن ہاؤسنگ میں تین دھماکے اور فائرنگ

کوئٹہ، چمن ہاؤسنگ میں تین دھماکے اور فائرنگ

May 17, 2018 - 22:00
Posted in:

کوئٹہ کے علاقے چمن ہاؤسنگ میں تین دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق چمن ہاؤسنگ اسکیم کےقریب ایف سی مددگارسینٹرپردہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور ایف سی نےعلاقے کو گھیرے میں لےلیا ہے۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}