کراچی کے ساحل پر پکنک منانے والے جلدی بیماریوں کا شکار

کراچی کے ساحل پر پکنک منانے والے جلدی بیماریوں کا شکار

May 17, 2018 - 20:00
Posted in:

سیوریج کے پانی کی وجہ سے کراچی کے ساحل پرپکنک منانے والےشہری جلدی بیماریوں میں مبتلا ہونےلگے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی کراچی سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیوریج کا پانی ساحل کے4 پوائنٹس پرسمندرمیں چھوڑاجارہا ہے۔ واٹر کمیشن کے سربراہ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق کمیشن نےسیکریٹری ڈیفنس کووضاحت کے لیے پیرکوطلب کرلیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}