کاغذات جانچ پڑتال کا وقت نہیں بڑھائیں گے، الیکشن کمیشن

کاغذات جانچ پڑتال کا وقت نہیں بڑھائیں گے، الیکشن کمیشن

June 18, 2018 - 14:00
Posted in:

ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان الطاف خان نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے معاملہ پر اپنے بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن الطاف خان نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کل آخری روز ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت کل شام تک کے لیے ہے۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}