چینی سفیر سے عبدالرزاق دائود کی ملاقات

چینی سفیر سے عبدالرزاق دائود کی ملاقات

September 14, 2018 - 23:05
Posted in:

چین کے سفیر یائو جنگ نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سے ملاقات کی ۔ملاقات میں خطے کے خوشحال مستقبل کےلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔عبدالرزاق دائود نے کہا کہ سی پیک سے پاک چین معاشی و تجارتی تعلقات میں بہتری آئی ہے ۔چینی سفیر سے ملاقات میںمشیر تجارت نے نومبر میں شنگھائی انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستان کو بطور “اعزازی مہمان خصوصی “بلانے پر شکریہ ادا کیا ۔چینی سفیر نے بتایا کہ پاکستانی اشیاء کی خریداری کے لیے سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان آ رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاکستانی برآمدکنندگان اور برآمدات میں اضافے کے لیے ایسے وفد بہت اہم ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}