چین، 32 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی

چین، 32 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی

May 16, 2018 - 23:00
Posted in:

چین میں بتیس ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کے دوران جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی ۔ طیارے کے کاک پٹ کی ونڈ اسکرین ٹوٹی تو تیز ہوا نے پائلٹ کو باہر کھینچا ، تاہم سیٹ بیلٹ نے اس کی زندگی بچالی۔ ہنگامی لینڈنگ کے وقت جہاز کے ٹائر بھی پھٹ گئے ، پائلٹ کی حاضر دماغی اور مہارت نے ایک سو سترہ زندگیاں بچالیں ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}