چمپینزی کا بستر انسانوں سے زیادہ صاف ہوتا ہے

چمپینزی کا بستر انسانوں سے زیادہ صاف ہوتا ہے

May 17, 2018 - 11:00
Posted in:

حالیہ ریسرچ میں دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے کہ چمپینزی کا بستر انسانوں کے بستر سے زیادہ صاف ستھرا ہوتا ہے۔ تنزانیہ میں ہونے والی نئی ریسرچ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جانور اپنے لئے درخت کے پتّوں اور پیڑ کی شاخوں کا بچھونا بنا کر سوتے ہیں اورہر رات اسے تبدیل کرتے ہیں۔ 41 چمپینزیوں کے درختوں کی شاخوں سے بنے بستروں کا مطالعہ کیا گیا تو ان میں نہ ہونے کے برابر بیکٹیریا پائے گئے۔اس کے بر عکس انسانوں کا بستر گندگی ، اور بیکٹیریا سے بھرا ہوتا ہےجس میں سے پینتیس فیصد بیکٹیریا خود انسانی جسم سے بستر پر منتقل ہوتے ہیں۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}