پی ایس ایل میں شامل ہونے والے نئے چہرے کون ہیں؟

پی ایس ایل میں شامل ہونے والے نئے چہرے کون ہیں؟

November 13, 2017 - 18:00
Posted in:

گذشتہ دو سال سے ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹورنامنٹس کی کامیابی اور شائقین کی دلچسپی کی بڑی وجہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی شمولیت رہی ہے۔پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے اتوار کے روز لاہور میں پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ٹیموں نے اگلے سال ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے اپنے سکواڈز کو حتمی شکل دی اور ان میں کئی غیر ملکی کھلاڑیوں نے پہلی دفعہ پی ایس ایل میں شریک ہونے کے لیے اپنے نام ڈرافٹ میں شامل کیے اور مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے۔ اسی مناسبت سے بی بی سی اردو نے ٹورنامنٹ میں شامل چھ ٹیموں کا جائزہ لیا تاکہ دیکھا جا سکے کہ ان میں کون سے ایسے نئے نام ہیں جو پہلی بار پی ایس ایل میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔

ان کے علاوہ دیگر بڑے ناموں میں ویسٹ انڈیز کے ڈیرن براو (ملتان سلطان) اور ایون لیوئس (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، افغانستان کے راشد خان (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، سری لنکا کے اینجلو میتھیوز (لاہور قلندرز)، اور جنوبی افریقہ کے کولن انگرام (کراچی کنگز) بھی شامل ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}